Best Offer

Tag Archives: ممبئی

جئے پور لشکر طیبہ معاملہ: 12/ سالوں سے جیل میں مقید ملزمین کا مقدمہ ختم، سپریم کورٹ نے جیل سے رہا کیئے جانے کا حکم دیا

جمعیۃ علماء نے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی ممبئی4/ اپریلدہشت گردی اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت 14/ سال قید با مشقت کی سزا پانے والے ملزمین کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے بڑی راحت دیتے ہوئے ان کے ابتک جیل میں گذارے گئے …

Read More »

آکسفورڈ انٹرنیشنل اسکول و مومنہ فاؤنڈیشن کی جانب سے شیواجی نگر گوونڈی میں ایک تقریب کا انعقاد

26 مارچ 2022شیواجی نگر گوونڈیآکسفورڈ انٹرنیشنل اسکول و مومنہ فاؤنڈیشن کی جانب سے شیواجی نگر گوونڈی میں ایک تقریب کا انعقاد۔۔ ہونہار طالب علموں کی حوصلہ افزائی کی گئی، علاقے کے نوجوان لیڈروں و اساتذہ اکرام کو انعام و سرٹیفکیٹ دے کر حوصلہ افزائی کی گئ نیز کیریئر گائیڈنس بھی …

Read More »

شراب کے کھلے عام خرید و فروخت سے سماج اور خصوصی طور پر نوجوانوں پر بہت منفی اثرات پڑیں گے: ممبئی کی سماجی تنظیمیں

ممبئی: 26 مارچجماعت اسلامی ہند ممبئی شہر ، ویسن مُکت مہاراشٹرا ، سمنوایا منچ ، مکتی سنگھٹنا ، موالی فاؤنڈیشن، اندھ شردھا نرمولن سمیتی کی جانب سے 25 مارچ کو آزاد میدان میں شراب کی کھلے عام خرید و فروخت کے خلاف دھرنا جیسا کہ مہاراشٹر کی کابینہ نے 27 …

Read More »

مالیگاؤں 2008بم دھماکہ معاملہ: آرمی افسر نے اے ٹی ایس پر کرنل پروہت کے خلاف گواہی دینے کا الزام لگایا

عدالت سے اے ٹی ایس کی غیر حاضری کا گواہان اور ملزمین فائدہ اٹھا رہے ہیں: ایڈوکیٹ شاہد ندیم ممبئی: 24 مارچمالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں آج خصوصی این آئی اے عدالت میں سرکاری گواہ نمبر 243کی گواہی عمل میں آئی جس کے دوران گواہ نے انسداد دہشت گرد …

Read More »

اعلی تعلیم کی غیر ضروری مرکزیت تباہ کن ہوسکتی ہے: ایس۔آئی۔او۔

ممبئی: 24 مارچمرکزی حکومت کی طرف سے ‘ایک قوم ایک داخلہ ٹیسٹ’ کے آئیڈیا کو آگے بڑھانا ملک کے اعلیٰ تعلیمی نظام کو غیر ضروری طور پر مرکزیت دینے کی ایک اور کوشش معلوم ہوتا ہے۔ اگر احتیاط کے بغیر اسے نافذ کیا جائے تو یہ تباہ کن نتائج کا …

Read More »

تعلیمی حلقوں میں کام کرنا اور تعلیم بیداری کے لیے کوششیں کرنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے، تمام ہی تعلیمی سنستھاؤں اور تنظیموں نے اس پر خصوصی توجہ دینی چاہیے: منگیش کڈالکر (ایم ایل اے شیو سینا کُرلا ودھان سبھا)

جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر کے وفد بشمول عبد الحسیب بھاٹکر (ناظمِ شہر جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر) اور شاکر شیخ (سیکریٹری ، جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر) نے کی ایم ایل اے منگیش کُڈالکر سے خصوصی ملاقات ، مختلف تعلیمی مسائل اور حل پر ہوئی تفصیلی گفتگو مکرمی! جماعت …

Read More »

آلٹرنیٹ میڈیا کی حقوق انسانی اور آلودگی پر مبنی دو شارٹ فلمز "Error” اور "Miasma” کو تین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ

برازیل،انگلینڈ اور نیویارک فلم فیسٹیول میں بھی اسکریننگ کے لیے منتخب ممبئی: 20 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)سوشل میڈیا اچھے برے پیغامات دنیا تک پہنچانے کا ایک بڑا ذریعہ بنا ہوا ہے،جہاں لوگ اسے اپنے مفاد اور غلط فہمیوں اور افواہوں کو بڑھاوا دینے کے لیے مختلف ویڈیوز بنا کر عام …

Read More »

ہمیں اپنی ترقی اور کامیابی کا راستہ طے کرتے ہوئے خود منزل تک پہنچنا ہوگا

جامعہ عربیہ منہاج السنہ مالونی میں حضرت مولاناانیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدرملی کونسل کاموجودہ حالات پر خصوصی خطاب ممبئی ۔ ملک کے موجودہ حالات مدارس کے احوال اور روزانہ مسلمانوں کو در پیش نت نئے مسائل کے تعلق سےمولانانوشاداحمدصدیقی کی صدرات ومفتی محمدانصارقاسمی کی سرپرستی میں ایک مجلس منعقد …

Read More »