Best Offer

Tag Archives: عبدالحفیظ اسلامی

قرآنی تعارف: سورۂ ہود(مکی)

ازقلم(مولانا)عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد اس سورۃ میں حضرت ہود ںکا تذکرہ مبارکہ ہے اسی مناسبت سے اسے آپ ا کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ ایک سو تیئیس ۱۲۳ آیات پر مشتمل ہے۔ اسکے کلمات کی تعداد ایک ہزار چھ سو اور حروف کی تعداد …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ یونس(مکی)

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد اس سورۃ کا نام حسب دستور محض علامت کے طور پر آیت ۹۸ سے لیا گیا ہے۔ جس میں اشارتاً حضرت یونس ںکا ذکر آیا ہے، سورہ کا موضوع بحث حضرت یونس ں کا قصہ نہیں ہے۔روایات سے معلوم ہوتاہے اور …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ توبہ (مدنی)

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورۃ توبہ مدنیہ ہے مگر اس کے آخر کی آیتیں ’’لَقَدْ جَائَ کُمْ رَسُوْلٌ‘‘سے آخر تک کو بعض علماء مکی کہتے ہیں۔ اس سورت میں ۱۶ رکوع ۱۲۹ آیتیں ۴۰۷۸ کلمے اور ۱۰۴۸۸ حروف ہیں۔ اس سورت کے دس نام ہیں، …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ انفال

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورۃ الانفال مدنی سورتوں میں شامل ہے۔ اس میں ۷۵ آیات اور دس رکوع آئے ہیں۔ اس سورہ کا نام ’’انفال‘‘ ہے کیوں کہ اس کا آغاز ’’انفال‘‘ (اموال غنیمت) کے احکام بیان کرنے سے ہوا ہے لیکن اس میں صرف …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ مائدہ

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد قرآن حکیم کی پانچویں سورت ’’المائدہ‘‘ پندرھویں رکوع کی آیت ۱۱۲ ’’ھَلْ یَسْتَطِیْعُ رَبُّکَ اَنْ یُنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَائِ‘‘ کے لفظ ’’مائدہ‘‘ سے ماخوذ ہے۔ قرآن حکیم کی بیشتر سورتوں کے ناموں کی طرح اس نام کو بھی سورہ کے …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ نساء

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورۃ النساء مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں ۱۷۴ آیات اور چوبیس رکوع ہیں۔ سورہ النساء اس کا نام اس لئے ہے کہ اس میں عورتوں سے متعلق بہت سے اہم مسائل بیان فرمائے گئے ہیں۔ علماء تفسیر لکھتے …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ آل عمران

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورۂ اٰل عمران مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں دوسو آیات مبارکہ اور بیس رکوع آئے ہیں، اس سورہ کا نام ال عمران اس لئے رکھا گیا ہے کہ ایک جگہ پر اٰل عمران کا ذکر آیا ہے۔ ’’عمران‘‘ …

Read More »

قرآنی تعارف {سورہ بقرہ}

ازقلم: (مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورہ بقرہ میں کل آیات کی تعداد 286 ہے۔ ابن کثیرؒ کے بیان کے مطابق اس کے کلمات 6221 اور حروف کی تعداد 25500 ہے۔ قرآن حکیم کی یہ سورۃ جو ترتیبی اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے اس کا …

Read More »

قرآنی تعارف {سورہ فاتحہ}

ازقلم: (مولانا) عبدالحفیظ اسلامی، حیدرآباد اس سورت میں سات آیات ، ستائیس کلمے ، ایک سو چالیس حروف ہیں۔ کوئی آیت مبارکہ ناسخ یامنسوخ نہیں۔ تفاسیر کے مطالعہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سورہ فاتحہ ایک عظیم سورۃ ہے۔نبی کریم ا کے ارشادات گرامی کی روشنی میںا سے …

Read More »

روزہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے نسخہ اکسیر اور روحانی امراض کا بہترین علاج ہے

تحریر: محمد عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگارو آزاد صحافی۔ فون نمبر:9849099228 یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُواْ کُتِبَ عَلَیْْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِن قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُونَ (سورۃ البقرہ آیت نمبر: 183)ترجمانیاے ایمان والو! تم پر رمضان کے روزے فرض کردیئے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرص کردیئے گئے …

Read More »