Best Offer

Tag Archives: حیات و خدمات

حضرت عمر فاروق حیات اور کارنامے

از قلم: محمد ریحان ورنگلیمتعلم: ادارہ اشرف العلوم حیدر آباد نام مبارک آپ کا عمر ہے لقب فاروق کنیت ابو حفص نصب آپ کا نویں پشت میں رسول اللہﷺ سے ملتا ہے، آپ ﷺ کی نویں پشت میں ایک نام کعب ہے، کعب کے دو فرزند تھے، مرہ اور عدی، …

Read More »

خورشید انوار عارفی: میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ڈاکٹر عثمان غنی امارت کمپیوٹر انسٹی چیوٹ ہارون نگر پٹنہ کے صدر، اردو اور انگریزی کے معروف صحافی، اکابر امرت شرعیہ کے معتمد ،مومن کانفرنس کے سابق صدر، اردو انگریزی میں نصف درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ، …

Read More »