Best Offer

Tag Archives: ثناءالہدیٰ قاسمی

عیادت: ہم دردی، غم گساری اور دل جوئی کا نبوی طریقہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ صحت انسانی زندگی کے لیے اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے ،اس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے لیکن صحت ہمیشہ نہیں رہتی زندگی میں بہت بار آدمی بیمار ہو تا ہے ۔دردوالم کی کیفیت …

Read More »

وقار کی حفاظت

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپنی سنجیدگی ، تحمل ، برداشت اور بُرد باری کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے مختلف ذہنیت کے لوگوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائی او راسے کامیابی کے ساتھ عرصہ سے چلا …

Read More »

دبستان خیر آباد

تبصرہ: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ خیر آباد دوران طالب علمی ہی سے میرے ذہن ودماغ پر چھایا رہا ہے، عربی دوم کے سال مرقات نصاب کا جز تھا، جس کے مصنف مولانا فضل امام خیر آبادی (۱۸۲۱) ہیں، استاذ نے مصنف کے احوال وکوائف …

Read More »

استقبالِ رمضان

محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ہر کام کا سیزن اور موسم ہوتا ہے او ر اپنے متعلقہ کاموں کے سیزن کا لوگوںکو انتظار رہتا ہے ، کیوں کہ اس کی نفع بخشی سے کاروبار زندگی میں رونق آتی ہے اور سال بھر معاشی زندگی …

Read More »

نفرت کی سودا گری

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ فرقہ پرستوں نے ہندوستان میں نفرت کی ایک اور دوکان’’ دی کشمیر فائلز‘‘ کے نام سے کھول دی ہے ، یہ ایک فلم ہے جس کی کہانی ۱۹۹۰ء میں وادی کشمیر سے پنڈتوں کے نقل مکانی پر مبنی ہے، …

Read More »

اردو صحافت: دو سو سال کا تاریخی سفر

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ با خبر ہونا اور رہنا انسان کی ضرورت ہے ، اس سے انسان کے تجسس کی تسکین ہوتی ہے اور ملکی اور تنظیمی کاموں کی انجام دہی اور فیصلے لینے میں سہولت بھی ، قرآن کریم میں حضرت سلیمان …

Read More »

ہم عصر شعری جہات

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ بدر محمدی کے قلمی نام سے مشہور ڈاکٹر بدر الزماں (ولادت 2؍ نومبر1983) بن مرحوم ریاض علی ساکن چاند پور فتح ڈاک خانہ بریار پور ضلع ویشالی کا نام علمی ،ادبی وتنقیدی دنیا میں مشہور ومعروف ہے ، اکیسویں …

Read More »

خورشید انوار عارفی: میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ڈاکٹر عثمان غنی امارت کمپیوٹر انسٹی چیوٹ ہارون نگر پٹنہ کے صدر، اردو اور انگریزی کے معروف صحافی، اکابر امرت شرعیہ کے معتمد ،مومن کانفرنس کے سابق صدر، اردو انگریزی میں نصف درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ، …

Read More »

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ حجاب مسئلہ پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ جو پانچ ریاستوں کے انتخاب کی وجہ سے محفوظ رکھا گیا تھا ، آگیا ہے ، یہ فیصلہ خلاف توقع نہیں ہے ، بابری مسجد، داڑھی، تین طلاق وغیرہ پر جو …

Read More »

کانگریس کا زوال

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخاب کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ کانگریس پارٹی تاریخ کا حصہ بن گئی ہے اور بھاجپا کا یہ نعرہ کہ ہم کانگریس مُکت بھارت بنائیں گے ، کامیاب ہوتا جا رہا ہے …

Read More »