Best Offer

اشتہارات

حالیہ اشاعتیں

قرآنی تعارف: سورۂ ہود(مکی)

ازقلم(مولانا)عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد اس سورۃ میں حضرت ہود ںکا تذکرہ مبارکہ ہے اسی مناسبت سے اسے آپ ا کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ ایک سو تیئیس ۱۲۳ آیات پر مشتمل ہے۔ اسکے کلمات کی تعداد ایک ہزار چھ سو اور حروف کی تعداد …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ یونس(مکی)

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد اس سورۃ کا نام حسب دستور محض علامت کے طور پر آیت ۹۸ سے لیا گیا ہے۔ جس میں اشارتاً حضرت یونس ںکا ذکر آیا ہے، سورہ کا موضوع بحث حضرت یونس ں کا قصہ نہیں ہے۔روایات سے معلوم ہوتاہے اور …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ توبہ (مدنی)

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورۃ توبہ مدنیہ ہے مگر اس کے آخر کی آیتیں ’’لَقَدْ جَائَ کُمْ رَسُوْلٌ‘‘سے آخر تک کو بعض علماء مکی کہتے ہیں۔ اس سورت میں ۱۶ رکوع ۱۲۹ آیتیں ۴۰۷۸ کلمے اور ۱۰۴۸۸ حروف ہیں۔ اس سورت کے دس نام ہیں، …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ انفال

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورۃ الانفال مدنی سورتوں میں شامل ہے۔ اس میں ۷۵ آیات اور دس رکوع آئے ہیں۔ اس سورہ کا نام ’’انفال‘‘ ہے کیوں کہ اس کا آغاز ’’انفال‘‘ (اموال غنیمت) کے احکام بیان کرنے سے ہوا ہے لیکن اس میں صرف …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ اعراف

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورۃ الاعراف مکی سورتوں میں شامل ہے اس میں ۲۰۶ آیات ہیں، رکوعات کی تعداد ۲۴ ہیں اور کل الفاظ ۳۳۲۵ ہیں۔اس سورۃ مبارکہ کا نام اعراف اس لئے رکھا گیا ہے کہ اس کی آیت ۴۶ میں ’’وَبَیْنَھُمَا حِجَابٌ وَعَلَی …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ انعام(مکی)

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورۂ انعام مکی ہے اس میں بیس رکوع اور ۱۶۵ آیتیں ، تین ہزار ایک سو کلمہ ، اور بارہ ہزار ۹۳۵ حروف ہیں (کنزالایمان) ۔ حضرت ابن عباس صکی روایت ہے کہ یہ پوری سورہ مکہ میں بیک وقت نازل …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ مائدہ

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد قرآن حکیم کی پانچویں سورت ’’المائدہ‘‘ پندرھویں رکوع کی آیت ۱۱۲ ’’ھَلْ یَسْتَطِیْعُ رَبُّکَ اَنْ یُنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَائِ‘‘ کے لفظ ’’مائدہ‘‘ سے ماخوذ ہے۔ قرآن حکیم کی بیشتر سورتوں کے ناموں کی طرح اس نام کو بھی سورہ کے …

Read More »

گرمی کی شدت کے باوجود بچوں نے رکھا روزہ

بلگرام: 6 اپریل (حافظ طریق احمد)رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے اس وقت شدید گرمی کی وجہ سے جہاں لوگوں کو سخت مشکلات سے گزرنا پڑ رہا اور روزہ رکھنا مشکل ہورہا ہے وہیں ان نو نہالوں پر سخت گرمی کا کوئ فرق نہیں پڑا اور وہ روزہ رکھ …

Read More »

دہلی القاعدہ مقدمہ: مولانا عبدالرحمن کٹکی کا مقدمہ چھ ماہ میں ختم کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم

مولانا کواڑیسہ سے دہلی منتقل کیا جائے گا تاکہ وہ مقدمہ کی سماعت میں شرکت کرسکیں ممبئی: 6 اپریلممنوع دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار دارالعلوم دیوبند کے فارغ مولانا عبدالرحمن (کٹکی) کی ضمانت پر رہائی کی عرضداشت پر گذشتہ دنوں سپریم کورٹ …

Read More »

رمضان المبارک کی آمد پر نئی روشنی کے ایڈیٹر سلمان کبیر نگری نے دی مبارک باد

رمضان المبارک کی آمد پر ہم دل کی گہرائیوں سے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے گنہ گار بندوں کو ایک بار پھر یہ موقع اور انعام عطا کیا کہ ہم اعمال صالحہ کثرت سے ادا کریں اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کریں، …

Read More »

قرآنی تعارف: سورۂ نساء

ازقلم(مولانا) عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار و آزاد صحافی، حیدرآباد سورۃ النساء مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں ۱۷۴ آیات اور چوبیس رکوع ہیں۔ سورہ النساء اس کا نام اس لئے ہے کہ اس میں عورتوں سے متعلق بہت سے اہم مسائل بیان فرمائے گئے ہیں۔ علماء تفسیر لکھتے …

Read More »

جمعیت علماء نیپال کے صدر مفتی محمد خالد صدیقی کی وزیر جنگلات و ماحولیات سے ایک خوش گوار ملاقات

حج ہاؤس اور قبرستان کے لیے اراضی دستیاب کی جائیں! انوار الحق قاسمیناظم نشر و اشاعت جمعیت علماء ضلع روتہٹ نیپال روتہٹ/نیپال: 5 اپریلجمعیت علماء نیپال کے صدر ورکن راشٹریہ سبھا نیپال مولانا مفتی محمد خالد صدیقی کی اپنے چند عزیزوں( مولانا محمد ثناء اللہ ندوی،مولانا مسیح اللہ ،مولانا عبداللہ …

Read More »

عیادت: ہم دردی، غم گساری اور دل جوئی کا نبوی طریقہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ صحت انسانی زندگی کے لیے اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے ،اس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے لیکن صحت ہمیشہ نہیں رہتی زندگی میں بہت بار آدمی بیمار ہو تا ہے ۔دردوالم کی کیفیت …

Read More »

نعت رسول: ان کا جب ذکر جمال آئے تو خوشبو پھوٹے

تیجہ فکر: جمال قدوسی، اٹوابازار سدھارتھ نگر یوپی انڈیا چاند کا مشک کا عنبر کا پسینے چھوٹےان کا جب ذکرِ جمال آئے تو خوشبو پھوٹےفوجِ اصحابِ محمد کے مقابل نہ ٹکےمسلمہ،اسود عنسی یہ پیمبر جھوٹےصبر کا پائے ثمر حضرت عمار و بلالعتبہ،بو جہل و امیہ کے مقدر ٹوٹےبکر ہوں یا …

Read More »

خلاصۂ قرآن(چوتھا پارہ)

ازقلم: مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی چوتھا پارہ’’ لن تنالوالبر حتی تنفقوا‘‘ سے شروع ہے، اس کی ابتدا ء میں اللہ کے راستہ میں بہترین مال خرچ کرنے کی ترغیب دی گئی ہے ،پھر خانہ کعبہ کے فضائل بیان کئے گئے ہیں کہ یہ سب سے پہلی عبادت گاہ ہے …

Read More »