Best Offer

Uncategorized

خورشید انوار عارفی: میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ڈاکٹر عثمان غنی امارت کمپیوٹر انسٹی چیوٹ ہارون نگر پٹنہ کے صدر، اردو اور انگریزی کے معروف صحافی، اکابر امرت شرعیہ کے معتمد ،مومن کانفرنس کے سابق صدر، اردو انگریزی میں نصف درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ، …

Read More »

مساجد کا قائدانہ رول

ازقلم: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 معاشرے میں کروڑوں کی لاگت سے تعمیر کشادہ مساجد تزئین وآرائش اورتمام ضروری لوازمات کے ساتھ دن بھر میں ڈھائی گھنٹے سے زیادہ استعمال میں نہیں آتیں ۔کیا ہی بہتر ہو کہ مساجد کو معاشرے سے اس قدر جوڑ دیا جائےکہ نہ صرف لگے بندھے پابند …

Read More »