Best Offer

اردو

مسائل ورلڈ (ایجوکیشن ویب سائٹ)

14مارچ 2021 کو ہم نے اردو زبان میں دینی مسائل کو حل کرنے والی ایک ویب سائٹ بنام "مسائل ورلڈ" بنائی، یہ ویب سائٹ ہماری آواز کے بعد سے زیادہ مقبول اردو ویب سائٹ ہوئی، عالمی پیمانے پر پڑھی جانے والی اس ویب سائٹ پر اب تک 1300 سے زائد …

Read More »

مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی(تنظیم)

ہماری کمپنی دی ویب ہٹ ڈیزائننگ سرورس نے کسی تنظیم کے لیے سب سے پہلے مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ نامی ویب سائٹ بنائی۔ تنظیم و تحریک اور این۔جی۔او۔ کے حوالے سے یہ ویب سائٹ کافی کامیاب رہی۔ یہ ویب سائٹ ہم نے 14فروری 2021 کو ڈیزائن کی تھی۔

Read More »

ہماری آواز (نیوز پورٹل)

ہماری کمپنی دی ویب ہٹ ڈیزائننگ سرورس نے سب سے پہلے ہماری آواز نامی نیوز ویب سائٹ بنائی جو کافی مقبول رہی اور اس وقت عالمی پیمانے پر پڑھی جارہی ہے۔ اس ویب سائٹ کو قارئین و صارفین نے کافی پسند کیا۔ یہ ویب سائٹ ہم نے 26 نومبر 2020 …

Read More »