Best Offer

ہردوئی

گرمی کی شدت کے باوجود بچوں نے رکھا روزہ

بلگرام: 6 اپریل (حافظ طریق احمد)رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے اس وقت شدید گرمی کی وجہ سے جہاں لوگوں کو سخت مشکلات سے گزرنا پڑ رہا اور روزہ رکھنا مشکل ہورہا ہے وہیں ان نو نہالوں پر سخت گرمی کا کوئ فرق نہیں پڑا اور وہ روزہ رکھ …

Read More »

متعدی بیماریوں پر قابو پانے کی مہم کا آغاز، تعلیم کی راہ پر گامزن ہونے کا لیا حلف

طلبہ نے صفائی اپنانے اور صفائی رکھنے کا بھی لیا حلفبیداری لانے کے لیے گاؤں کے گلیاروں میں نکالی گئی ریلی ہردوئی: 2 اپریلاسکول کے طلبہ نے اپنے اردگرد کو صاف ستھرا رکھنے، لوگوں کو صفائی اپنانے کی ترغیب دینے، رفع حاجت کے لیے بیت الخلا استعمال کرنے اور بخار …

Read More »

عرس محمد رضا شاہ کا اختتام، ملک میں قیام امن کے لیے ہوئی دعا

ہردوئی: 29 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)سید محمد رضا شاہ سندیلوی اور مختار حسین شاہ کا سالانہ عرس قصبے کی مشہور مخدوم صاحب کی درگاہ اور خانقاہ رضائیہ میں منایا گیا، اس موقع پر خانقاہ رضا ئیہ کے سجادہ نشین نور الحسن شاہ صابری نے کہا امن وسکون ہمیشہ بزرگوں کی …

Read More »

مدرسہ معہد البشیر الاسلامی سندیلہ کی طالبہ نے 8 ماہ میں ناظرہ قرآن مجید کیا

ہردوئی: 29مارچمدرسہ معہد البشیر الاسلامی بشیر نگر ملکانہ سندیلہ کے ایک طالب علم حافظ محمد یوسف گورکھپوری نے ایک ہی نشست میں اپنے استاذ حافظ محمد سہیم کو مکمل قرآن مجید حفظ سنانے کی سعادت حاصل کی، جبکہ مدرسے کے پرنسپل مولانا محمد عمران ندوی کی صاحبزادی عارفہ خاتون نے …

Read More »

مدرسہ فلاح المسلمین میں سالانہ امتحان ختم، طلبہ نے کی حفظ کی تکمیل، دعائیہ نشست منعقد

ہردوئی: 28 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)مدرسہ فلاح المسلمین غوث گنج میں سالانہ امتحان کے اختتام پر ایک دعائیہ نشست منعقد ہوئی، علماء نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والے طالب علم سے چند آخری آیات سن کر حفظ کی تکمیل کرائی گئی، نشست میں قرآن و حفظ قرآن اورعلماء …

Read More »

مدرسہ اسلامیہ قاسم العلوم مڑھیا پہانی میں دار العلوم دیوبند کے اساتذہ کی آمد

پہانی/ہردوئی: 28 مارچ، ہماری آواز(اسماعیل ندوی)مدرسہ اسلامیہ قاسم العلوم مڑھیا اٹارہ پہانی میں دارالعلوم وقف دیوبند کے اساتذہ کرام کی آمد پر ایک دینی نشست کا انعقاد کیا گیا ۔منعقدہ نشست میں کلیدی خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث مولانا و مفتی محمد عارف نے کہا فرمان نبوی …

Read More »

مدرسہ فضل رحمانیہ ملاواں میں تقریب تکمیل قرآن کریم کا انعقاد

بلگرام /ہردوئی: 28 مارچ، ہماری آواز(حافظ طریق احمد)مدرسہ فضل رحمانیہ محلہ چھتہ ٹولہ قصبہ ملاواں کے زیر اہتمام طالب علم کے ذریعے تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ دعائیہ تقریب میں جمعیت علماء وسط اترپردیش کے نائب صدرمولانا عبد الجبار قاسمی نے بحیثیت مہمان …

Read More »

امانی گنج میں طالب علم کے حفظ قرآن مکمل کرنے پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

ہردوئی: 25 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)امانی گنج میں ایک طالب علم کے تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے پر ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں جمعیۃ علماء وسطی اترپردیش کے نائب صدر اور ہر دو ئی یونٹ کے صدر مولانا عبدالجبار قاسمی نے بحیثیت مہمان خصوصی …

Read More »

واجد نگر پہانی میں جلسہ دستار بندی آج 25 مارچ کو

ہردوئی: 25 مارچمدرسہ الجامعۃ الاسلامیہ اصحاب صفہ واجد نگر پہانی میں ایک روزہ جلسہ دستار بندی آج 25 مارچ جمعہ کے روز بعد نماز عشاء منعقد ہو گا مدرسے کے ناظم مفتی محمد جاوید قاسمی کی اطلاع کے مطابق جلسے میں دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث مولانا محمد عارف قاسمی …

Read More »

بچوں میں دینی شعور پیدا کرنے کے لیے والدین کا دین دار ہونا ضروری ہے: مولانا محمد کامل قاسمی

جامع مسجد سکھیڑا میں ایک روزہ دینی واصلاحی جلسے کا انعقاد بلگرام (حافظ طریق احمد)اولاد اللہ تعالی کی بیش بہا نعمت اورقیمتی عطیہ ہے ، یہی وجہ ہے کہ اولاد کے وجود کو والدین کی زندگی میں زینت اور رونق سے تعبیر کیا جاتا ہے مذکورہ خیالات کا اظہار تنظیم …

Read More »