Best Offer

پروانچل

رمضان المبارک کی آمد پر نئی روشنی کے ایڈیٹر سلمان کبیر نگری نے دی مبارک باد

رمضان المبارک کی آمد پر ہم دل کی گہرائیوں سے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے گنہ گار بندوں کو ایک بار پھر یہ موقع اور انعام عطا کیا کہ ہم اعمال صالحہ کثرت سے ادا کریں اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کریں، …

Read More »

رمضان المبارک میں غرباء اور مدارس کے ذمہ کا خاص خیال رکھیں: شعیب احمد ندوی

بلوا سینگر،سنت کبیر نگر: 3 اپریل (عدنان کبیرنگری) رمضان المبارک مسلمانوں کے لئے اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا انعام ہے جو رحمتوں اور برکتوں کا کا خزینہ ہے اس میں زیادہ سے زیادہ وقت اللہ تعالیٰ کی عبادت میں صرف کریں روز تراویح اور تلاوت قرآن کریم کے ساتھ گناہوں …

Read More »

بزم ارباب ادب اٹوا کی 64 واں آن لائن طرحی مشاعرہ

بزم ارباب ادب اٹوا کی 64ویں طرحی نشست کا آن لائن تحریری مشاعرہ وہاٹس ایپ گروپ” بزمِ ارباب ادب اٹوا“ میں جناب صغیررحمانی صاحب کی صدارت اور جناب سیِّد عزیزالرّحمٰن عاجز کی نظامت میں منعقد ہوا جس میں شعرآ ٕ نےمصرعِ طرح”بتادے توہی اے ظالم تڑپنے کی اداکیا ہے“پر اپنااپنا …

Read More »

زنا ایک قرض ہے: مولانا عبد الغنی سلفی

ڈومریا گنج، بلوٹ سدھارتھ نگر اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آج بتاریخ 30مارچ 2022 بروز بدھ بعد نماز مغرب فلاح انسانیت ایجوکیشنل ٹرسٹ اٹوا بازار کے زیرِ اہتمام مقام بلونٹ، پیندا ،ضلع سدھارتھ نگر میں ایک دینی واصلاحی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جس کی تفصیلات درج ذیل …

Read More »

فلاح انسانیت ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دینی و اصلاحی اجتماع

گزشتہ شب ”فلاح انسانیت ایجوکیشنل ٹرسٹ اٹوا بازار “ کے زیر اہتمام موضع بیلبنواں ڈومریا گنج سدھارتھ نگر میں ایک دینی و اصلاحی اجتماع فضيلة الشيخ جاويد احمد البخاري حفظه الله، استاد جامعہ اسلامیہ خيرالعلوم ڈومریا گنج کی صدارت اور فضيلة الشيخ عبدالرقيب یار محمد سلفی حفظه الله مالی مینہاں …

Read More »

ادارہ دعوة الحق سلفیہ اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام یک روزہ اصلاحی و تربیتی پروگرام کا انعقاد

ڈومریاگنج/سدھارتھ نگر: 25 مارچادارۃ دعوۃ الحق السلفیہ اسلامک سنٹر موتی گنج ڈومریا گنج جو ایک رجسٹرڈ دعوتی واصلاحی ادارۃ ہے جس کے زیر اہتمام علاقے میں اصلاحی و تربیتی پروگرام منعقد ہوتے رہتے ہیں۔الحمدللہ گذشتہ شب بتاریخ 23مارچ بروز بدھ 2022 بعد نماز مغرب یک روزہ اصلاحی و تربیتی پروگرام …

Read More »

زبان ایک نعمت ہے اس کا صحیح استعمال کریں۔حافظ تنزیل الرحمن حجازی

فلاح انسانیت ایجوکیشنل ٹرسٹ اٹوا سدھارتھ نگرکے بینر تلےکل بتاریخ 21مارچ 2022ء بروز سوموار موضع پٹنہ جگنا دھام ضلع سدھارتھ نگر میں ایک دینی واصلاحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت فضیلتہ الشیخ عبد القادر مدنی حفظہ اللہ فرما رہے تھے۔نظامت کی ذمہ داری معین الدین سلفی حفظہ …

Read More »