Best Offer

سیاسی

وقار کی حفاظت

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپنی سنجیدگی ، تحمل ، برداشت اور بُرد باری کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے مختلف ذہنیت کے لوگوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائی او راسے کامیابی کے ساتھ عرصہ سے چلا …

Read More »

نفرت کی سودا گری

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ فرقہ پرستوں نے ہندوستان میں نفرت کی ایک اور دوکان’’ دی کشمیر فائلز‘‘ کے نام سے کھول دی ہے ، یہ ایک فلم ہے جس کی کہانی ۱۹۹۰ء میں وادی کشمیر سے پنڈتوں کے نقل مکانی پر مبنی ہے، …

Read More »

کیجریوال کے گھر پر سَنگھیوں کا حملہ: لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں

ازقلم: سمیع اللہ خان آر ایس ایس کا چھوٹا ریچارج یعنی کہ دہلی کا وزیراعلیٰ اروند کیجریوال آج فریاد کر رہا ہے کہ بھاجپا کے سَنگھی فسادیوں نے اس کے گھر پر حملہ کیا ہے توڑ پھوڑ کی ہے، کیونکہ اس نے کشمیر فائلس نامی فلم کےمتعلق کچھ متنازعہ تبصرے …

Read More »

محمد بن سلمان مصطفی کمال اتاتُرک کے نقشِ قدم پر!

ازقلم: شکیل منصور القاسمی معتدل اور لچکدار اسلام کے بانی مبانی محمد بن سلمان مصطفی کمال اتاتُرک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سالوں پہلے سے دینی روح او اسلامی جذبہ رکھنے والی تحریکوں کو پابند سلاسل کرنے اور ان کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کے گھنائونے کھیل و …

Read More »

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ حجاب مسئلہ پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ جو پانچ ریاستوں کے انتخاب کی وجہ سے محفوظ رکھا گیا تھا ، آگیا ہے ، یہ فیصلہ خلاف توقع نہیں ہے ، بابری مسجد، داڑھی، تین طلاق وغیرہ پر جو …

Read More »

کانگریس کا زوال

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخاب کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ کانگریس پارٹی تاریخ کا حصہ بن گئی ہے اور بھاجپا کا یہ نعرہ کہ ہم کانگریس مُکت بھارت بنائیں گے ، کامیاب ہوتا جا رہا ہے …

Read More »

سیاہ ترین دور سے گزرتا ہمارا یہ جمہوری ملک

تحریر: محمدقاسم ٹانڈؔوی ملک تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گذر رہا ہے اور جو منصوبہ بندی اور برسوں پہلے یہاں تبدیلی لانے کے واسطے تیاریاں کی گئی تھیں اس کی حصولیابی اور ثمر آوری کی طرف ہمارا یہ ملک بہت تیزی کے ساتھ بڑھا رہا ہے اور یہ کوششیں …

Read More »

غلام نبی آزاد کو غلامی کا ایوارڈ

تحریر: سمیع اللہ خان نریندرمودی اور امیت شاہ کی تالیوں کی گڑگڑاہٹ کے درمیان کانگریس کے سَنگھی لیڈر غلام نبی آزاد کو پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، غلام نبی آزاد کو اب چاہیے کہ وہ اپنے نام سے لفظ آزاد اور نبی کو نکال دیں کیونکہ وہ اب …

Read More »

فلم یا آتش فشاں

ازقلم: عبد الغفار سلفی (بنارس ،یوپی) فلم "کشمیر فائلز” کی ایک خاص طبقہ جس طرح سوشل میڈیا پر زور و شور سے تشہیر کر رہا ہے اس سے اس فلم کے درپردہ جو مقاصد ہیں وہ صاف سمجھ میں آ رہے ہیں. ماضی کے زخموں کو کرید کر حال کو …

Read More »

نیا سفر ہے نئی منزلیں بلاتی ہیں

تحریر: محمد عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگارو آزاد صحافی۔ فون نمبر:9849099228 روزنامہ زمیندار کے ایڈیٹر و مالک، فداے ملت، حضرت مولانا ظفر علی خان صاحب مرحوم نے جو ایک بڑے شاعر بھی تھے، ملت اسلامیہ کو جگانے اور ان کے اندر شعور بیدار کرنے ایک ہی شعر میں پوری بات بتلادی …

Read More »