Best Offer

شعر و شاعری

نعت رسول: ان کا جب ذکر جمال آئے تو خوشبو پھوٹے

تیجہ فکر: جمال قدوسی، اٹوابازار سدھارتھ نگر یوپی انڈیا چاند کا مشک کا عنبر کا پسینے چھوٹےان کا جب ذکرِ جمال آئے تو خوشبو پھوٹےفوجِ اصحابِ محمد کے مقابل نہ ٹکےمسلمہ،اسود عنسی یہ پیمبر جھوٹےصبر کا پائے ثمر حضرت عمار و بلالعتبہ،بو جہل و امیہ کے مقدر ٹوٹےبکر ہوں یا …

Read More »

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

نتیجہ فکر: جمال قدوسی، اٹوابازار سدھارتھ نگر تذکرہ ان کا چھڑا عرش سے برسی خوشبوبزمِ عالم میں ہر اک سمت ہے کتنی خوشبوگل ہی عنبر ہی نہیں مشکِ ختن شرمائےجسمِ اطہر کے پسینے میں ہے ایسی خوشبواک زباں ہی نہیں محفل بھی مہک اٹھتی ہےنامِ احمد میں محمد میں ہے …

Read More »

غزل: دھندلا چکا ہے آئینہ اعتبار بھی

ازقلم: مختار تلہری زینت ہے گلستاں کی خزاں بھی بہار بھیشاخوں سے لپٹے رہتے ہیں گل اورخار بھی کیسے یقیں کا چہرہ نظر صاف آ سکےدھندلا چکا ہے آئینۂِ عتبار بھی ایسا نہیں کہ صرف گریباں ہوا ہو چاکدیکھا ہے میں نے دامنِ دل تار تار بھی میں تو ہوا …

Read More »

غزل: کسی جل پری کے آنچل سے کماں بنا رہےہیں

مہیب الرحمٰن وفاؔکاؤنسلنگ انجینئر، ایوڈا ضلع امراوتی مہاراشٹرا سر آسماں وہ بادل جو دھنک سجا رہےہیںکسی جل پری کے آنچل سے کماں بنا رہےہیں کبھی جھرنوں کے ترنم کو سنوتو یوں لگے گاوہ سریلی لے میں میری یہ غزل سنا رہےہیں بڑی دل کو بھا رہی ہیں یہ گھٹائیں کالی …

Read More »

غزل: نادانی مری

مہیب الرحمٰن وفاؔکاؤنسلنگ انجینئر، ایوڈا، امراوتی مہاراشٹرا میٹھے رسیلےخوشنما پھل جیسی ہے بانی مرییوں ہی نہیں اے دوستو دنیا ہے دیونانی مری آنگن میں ہے روٹھی ہوئ کیوں رات کی رانی مریکس موڑ پر لے آئی ہے اک مجھکو نادانی مری میں اپنوں کو دشمن کی صف میں دیکھ کر …

Read More »

مجھے وہ بہت یاد آتی ہے ہولی

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی جوبچھڑے ہیں ان کو ملاتی ہے ہولینہ پوچھو کہ کتنی صفاتی ہے ہولی بہت سارے رنگوں سے رنگی ہوئی یہہمیں ایک ہونا سکھاتی ہے ہولی جو نفرت اور الگاؤ کے ہیں پجاریانھیں دیکھو کیسی چڑھاتی ہے ہولی دھنک افشاں پچکاریوں سے بہر …

Read More »