Best Offer

تعلیمی گلیاروں سے

مدرسہ معہد البشیر الاسلامی سندیلہ کی طالبہ نے 8 ماہ میں ناظرہ قرآن مجید کیا

ہردوئی: 29مارچمدرسہ معہد البشیر الاسلامی بشیر نگر ملکانہ سندیلہ کے ایک طالب علم حافظ محمد یوسف گورکھپوری نے ایک ہی نشست میں اپنے استاذ حافظ محمد سہیم کو مکمل قرآن مجید حفظ سنانے کی سعادت حاصل کی، جبکہ مدرسے کے پرنسپل مولانا محمد عمران ندوی کی صاحبزادی عارفہ خاتون نے …

Read More »

مدرسہ عائشہ للبنات میں تعلیمی مظاہرہ حسن خوبی کے ساتھ اختتام پذیر

بچیوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت: مولانا سعید اس وقت جبکہ ارتداد کی لہریں چل پڑی ہیں ، ہر طرف شر و فساد کا بازار گرم ہے، مسلم بہن بیٹیوں کا ایمان اس کی عزت داو پر لگی ہوئی ہے، انہیں اسلام سے برگشتہ کیا جارہا ہے، …

Read More »

مدرسہ فلاح المسلمین میں سالانہ امتحان ختم، طلبہ نے کی حفظ کی تکمیل، دعائیہ نشست منعقد

ہردوئی: 28 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)مدرسہ فلاح المسلمین غوث گنج میں سالانہ امتحان کے اختتام پر ایک دعائیہ نشست منعقد ہوئی، علماء نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والے طالب علم سے چند آخری آیات سن کر حفظ کی تکمیل کرائی گئی، نشست میں قرآن و حفظ قرآن اورعلماء …

Read More »

الفلاح انگلش کانونٹ موتلا کا سالانہ جلسہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا

موتلا/مہاراشٹرا: 29 مارچالفلاح انگلش کانونٹ موتلا میں سالانہ پروگرام الریان مائنارٹی ایجوکیشن اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی موتلا کے زیر اہتمام الفلاح انگلش کونوینٹ کا سالانہ جلسہ تنظیم کے صدر حسین قریشی کی موجودگی میں منایا گیا۔ اس پروگرام میں طلباء نے مختلف زبانوں میں تقاریر پیش کی۔ اسی کے ساتھ …

Read More »

امانی گنج میں طالب علم کے حفظ قرآن مکمل کرنے پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

ہردوئی: 25 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)امانی گنج میں ایک طالب علم کے تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے پر ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں جمعیۃ علماء وسطی اترپردیش کے نائب صدر اور ہر دو ئی یونٹ کے صدر مولانا عبدالجبار قاسمی نے بحیثیت مہمان خصوصی …

Read More »

بچوں میں دینی شعور پیدا کرنے کے لیے والدین کا دین دار ہونا ضروری ہے: مولانا محمد کامل قاسمی

جامع مسجد سکھیڑا میں ایک روزہ دینی واصلاحی جلسے کا انعقاد بلگرام (حافظ طریق احمد)اولاد اللہ تعالی کی بیش بہا نعمت اورقیمتی عطیہ ہے ، یہی وجہ ہے کہ اولاد کے وجود کو والدین کی زندگی میں زینت اور رونق سے تعبیر کیا جاتا ہے مذکورہ خیالات کا اظہار تنظیم …

Read More »

اعلی تعلیم کی غیر ضروری مرکزیت تباہ کن ہوسکتی ہے: ایس۔آئی۔او۔

ممبئی: 24 مارچمرکزی حکومت کی طرف سے ‘ایک قوم ایک داخلہ ٹیسٹ’ کے آئیڈیا کو آگے بڑھانا ملک کے اعلیٰ تعلیمی نظام کو غیر ضروری طور پر مرکزیت دینے کی ایک اور کوشش معلوم ہوتا ہے۔ اگر احتیاط کے بغیر اسے نافذ کیا جائے تو یہ تباہ کن نتائج کا …

Read More »

جامعہ امّ الہدی پرسونی میں سالانہ تعلیمی مظاہرہ وتقسیمِ انعام

مدھوبنی: 21 مارچ، (نمائندہ)جامعہ امّ الہدی پرسونی مدہوبنی بہار میں طالبات کاسالانہ تعلیمی مظاہرہ وتقسیمِ انعامات کاانعقادنہایت تُزک و احتشام کے ساتھ بتاریخ:13/شعبان المعظم 1443ھ مطابق 17/مارچ 2022ء بروزجمعرات ہوا۔اس اجلاس میں دونشستیں ہوئیں ،پہلی نشست مردوں کے لیے خاص تھی،جوصبح9:00بجےسےدوپہر12:00بجے تک ہوئی،پہلی نشست کا آغاز من تشاء پروین بنت …

Read More »

تعلیمی حلقوں میں کام کرنا اور تعلیم بیداری کے لیے کوششیں کرنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے، تمام ہی تعلیمی سنستھاؤں اور تنظیموں نے اس پر خصوصی توجہ دینی چاہیے: منگیش کڈالکر (ایم ایل اے شیو سینا کُرلا ودھان سبھا)

جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر کے وفد بشمول عبد الحسیب بھاٹکر (ناظمِ شہر جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر) اور شاکر شیخ (سیکریٹری ، جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر) نے کی ایم ایل اے منگیش کُڈالکر سے خصوصی ملاقات ، مختلف تعلیمی مسائل اور حل پر ہوئی تفصیلی گفتگو مکرمی! جماعت …

Read More »

حافظ قرآن کے والدین کے لیے قیامت کے دِن ایک عظیم اعزاز: مولانا عبدالرشید صاحب مظاہری

مدرسہ مدینۃ المعارف مرزاپور سیتامڑھی تکمیل حفظ قرآن کی محفل کا انعقاد رپورٹ : محمد امین الرشید سیتامڑھی20 مارچ سیتامڑھیمدرسہ مدینۃ المعارف مرزاپور سیتامڑھی بہار میں تکمیل حفظ قرآن مجید کی مناسبت سے ایک اعزازیہ تقریب منعقد ہوئیجس کی صدارت مدرسہ کے بانی و ناظم حضرت مولانا مفتی فیاض احمد …

Read More »