Best Offer

بین الاقوامی

جمعیت علماء نیپال کے صدر مفتی محمد خالد صدیقی کی وزیر جنگلات و ماحولیات سے ایک خوش گوار ملاقات

حج ہاؤس اور قبرستان کے لیے اراضی دستیاب کی جائیں! انوار الحق قاسمیناظم نشر و اشاعت جمعیت علماء ضلع روتہٹ نیپال روتہٹ/نیپال: 5 اپریلجمعیت علماء نیپال کے صدر ورکن راشٹریہ سبھا نیپال مولانا مفتی محمد خالد صدیقی کی اپنے چند عزیزوں( مولانا محمد ثناء اللہ ندوی،مولانا مسیح اللہ ،مولانا عبداللہ …

Read More »

عبد الاول سنگرامپوری کے پہلے شعری مجموعہ عناقيد نجوم كا اجراء

ریاض: 21 مارچ، ہماری آوازرياض، سعودی عرب میں جناب عبدالاول عبيدالله سنگرامپوری کے پہلے شعری مجموعہ عناقيد نجوم کے رسم اجراء کی تقریب منعقد ہوئی جس میں شہر کے علمی اور ادبی حلقہ کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، پھر محترم …

Read More »