Best Offer

جامعہ اسلامیہ دارالعلوم واجد نگر کے طالب علم نے ایک ہی نشست میں مکمل قرآن سنایا

پہانی/ہردوئی 17 مارچ
قصبہ پہانی سے متصل موضع واجد نگر مدرسہ الجامعہ الاسلامیہ دارالعلوم اصحاب صفہ کے ایک طالب علم محمد اخلاق ولد اورنگزیب ساکن محلہ سرکس پورہ نے مدرسہ کے استاذ حافظ محمد توحید کو تقریبا 10 گھنٹے پر مشتمل ایک نشست میں مکمل قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی ہے، ایک ہی نشست میں مکمل قرآن پاک سنانے والے طالب علم کو کو دعاؤں سے نوازا گیا، مدرسہ کے ناظم مفتی محمد جاوید قاسمی نے مذکورہ طالب علم اور اس کے والدین کو مبارکباد پیش کی۔

Check Also

مدرسہ معہد البشیر الاسلامی سندیلہ کی طالبہ نے 8 ماہ میں ناظرہ قرآن مجید کیا

ہردوئی: 29مارچمدرسہ معہد البشیر الاسلامی بشیر نگر ملکانہ سندیلہ کے ایک طالب علم حافظ محمد …