Best Offer

اردو صحافت کے دو سو سالہ جشن میں مشہور کالم نگار عبدالحفیظ اسلامی کو ایوارڈ

اردو صحافت کے دوسو سالہ جشن تقریب ایوارڈ میں محمدعبدالحفیظ اسلامی کو صحافت میں بہترین خدمات انجام دینےکے اعتراف میں ڈیمریس اوبی فورم و اردو ماس فارپیس کی جانب سے بدست عزت مآب وزیر داخلہ تلنگانہ جناب محمود علی کے ہاتھوں پیش کیا گیا اس موقع پر جناب محمد عبدالجلیل مدیر اعلی روزنامہ منصف ٫ جناب ڈاکٹر مظفر علی ساجد وڈاکٹر مختاراحمد فردین کے علاوہ اہم شخصیات دیکھے جاسکتے ہیں۔