مدارس و تنظیم اسپیشل

اہل مدارس، تحریک و تنظیم کے لیے خاص آفر
آج ہی ویب سائٹ رجسٹریشن کرائیں اوراپنے مدرسہ،تحریک وتنظیم کو ڈیجیٹل بنائیں

فقط 2100/ میں من چاہے ڈومین نیم کے ساتھ
(مثلاً:tahreek.com)
٭آپ کا من چاہا ڈومین نیم
٭اپلوڈنگ اسٹوریج: 15 جی۔بی۔
٭ایس۔ایس۔ایل۔ سرٹیفیکٹ
٭آسان ایڈیٹنگ و پبلشنگ سسٹم
٭ایک سال فری مینٹننس وارنٹی
٭5 ایڈیٹر آئی۔ڈی۔
٭15کیٹیگری

رجسٹریشن کے لیے شرائط
رجسٹریشن ایک سال کے لیے ہوگا۔
رجسٹریشن مدت کے اختتام پر تجدید کرانی ہوگی جس کے لیے مکمل رقم دینی ہوگی۔
رجسٹریشن مدت کے اختتام کے بعد فقط ایک ہفتہ کی مہلت ہوگی، اس کے بعد آپ کی خدمات موقوف کردی جائے گی۔
من چاہے ڈومین نیم کے ساتھ رجسٹریشن پر 2100/سالانہ ادا کرنا ہوگا۔
گوگل ایڈسینس سے اپروول ملنے کے بعد آمدنی کا 50 فی صد آپ کو دیا جائے گا۔
ایڈسینس سے ملنے والی رقم کی ادائیگی اسی وقت ہوگی جب مجموعی رقم 100 ڈالر ہوجائے۔

رجسٹریشن(ویب سائٹ بنوانے سے پہلے) ہمارے قواعد و ضوابط ضرور پڑھیں